Site logo
Description

میں ایک ابھرتی ہوئی کاروباری خاتون ہوں اور میرا بزنس "Balochistan Organic Poultry Farm" ہے۔

اس کا مقصد معیاری انڈے اور  پیدا کرنا اور مقامی لوگوں کو تازہ اور معیاری خوراک فراہم کرنا ہے۔

Mission & Vision

Mission
بلوچستان کے لوگوں کو تازہ، معیاری اور صحت بخش انڈے اور مرغی کا گوشت فراہم کرنا، جدید اور پائیدار پولٹری فارمنگ کو فروغ دینا، اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا۔

(Vision)

بلوچستان میں ایک کامیاب، جدید اور قابلِ اعتماد پولٹری فارم بننا، جو معیاری خوراک کی فراہمی، پائیدار پیداوار اور مقامی معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرے۔

Development Stages

Develop Sustainable Model (Early Traction / Series A Stage)

Supported SDGs

Partnerships for the Goals

Establishment in
  • July 4, 2024 12:00 am
Follow us
  • No comments yet.
  • Add a review